Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

Now Reading:

آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
آئی ایم ایف

پاکستان کو آئی ایم ایف سے تقریباً 70 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن آج پاکستان پہنچے گا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کی فلائٹ رات 1 بج کر 40 منٹ پر لینڈ کرے گی۔

 ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن میں 8 افراد شامل ہیں جو اقتصادی جائزہ کیلئے پہنچ رہے ہیں، مذاکرات میں وزارت خزانہ میں قائم آئی ایم ایف آفس کے 2 لوگ شریک ہوں گے، مجموعی طور پر 10 افراد 15 تاریخ تک معاشی ٹیم سے مذاکرات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم کا پہلا تعارفی سیشن نگران وزیرخزانہ اور معاشی ٹیم سے آج ہوگا، یہ میٹینگ قرض کی دوسری قسط کے لیے ہوگی۔

آئی ایم ایف زر مبادلہ کی شرح کے انتظام اور مانیٹری پالیسی کے مؤقف کا جائزہ لے گا جبکہ حکومت چیلنجز کے باوجود پروگرام کے جائزے کو مکمل کرنے کے بارے میں پراعتماد ہے۔

Advertisement

وزارت خزانہ 3 بلین ڈالر پروگرام کے لیے شرائط کو پورا کرنے کے لیے پرامید نظر آ رہی ہے جبکہ اسٹیٹ بینک کے گورنر نے آئی ایم ایف کے اہداف کو پورا کرنے کیلئے تسلی بخش پیش رفت کا عندیہ دیا ہے۔

پاور ڈویژن بھی گردشی قرضوں میں کمی پر آئی ایم ایف کی شرائط پوری کر چکا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر