Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور ہائیکورٹ نے ججز کا ڈیوٹی روسٹرم جاری کر دیا

Now Reading:

لاہور ہائیکورٹ نے ججز کا ڈیوٹی روسٹرم جاری کر دیا
لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹرم جاری کر دیا۔

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران پہلے ہفتے سولہ ججز بطور سنگل بینچ جبکہ سات ڈویژن بینچ کیس کی سماعت کریں گے روسٹر کا اطلاق 26 دسمبر منگل سے ہوگا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی حتمی منظوری کے بعدجاری روسٹرم کے مطابق چیف جسٹس اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل بینچ تمام نوعیت کے کیسز کی سماعت کرے گا۔

جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل بینچ فوجداری کیسز کی سماعت کرے گا جبکہ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس راحیل شیخ پر مشتمل بینچ فوجداری کی سماعت کرے گا۔

جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس فیصل زمان خان پر مشتمل بینچ سول کیسز کی سماعت کرے گا جبکہ جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ فوجداری کی سماعت کرے گا۔

Advertisement

جسٹس شاہد کریم اور جسٹس محمد رضا قریشی پر مشتمل بینچ سول کیسز کی سماعت کرے گا جبکہ جسٹس مزمل اختر شبیر اور جسٹس عاصم حفیظ پر مشتمل بینچ سول کیسز کی سماعت کرے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی نوجوان نسل بے پناہ صلاحیتوں سے مالامال ہے، آرمی چیف
بھارتی ''میڈ ان انڈیا'' مہم کو بڑا جھٹکا
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کی شدت میں کمی
آئی جی پنجاب نے 8 ایس پیز کے تقرر کے احکامات جاری کر دیے
مودی نے مسلمانوں کو درانداز کہہ کر نفرت اور تشدد کو ہوا دی، منیر اکرم
ملک صرف ٹیکسز پر چل سکتا ہے، مہنگائی کم ہونے سے شرح سود کم ہوگی، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر