Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’جماعت اسلامی کراچی میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئے گی‘‘

Now Reading:

’’جماعت اسلامی کراچی میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئے گی‘‘
حافظ نعیم الرحمان

’’جماعت اسلامی کراچی میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئے گی‘‘

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئے گی۔

حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو خود لیاری سے الیکشن لڑنے کے قابل نہیں، کراچی میں آپ کا مینڈیٹ ہے تو الیکشن لڑنے سے کیوں ڈرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک بھی ووٹ اور سیٹ جعلی اضافی نہیں چاہیے، کسی کو جعلی ایک ووٹ کا اضافہ بھی نہیں کرنے دیں گے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کوئی بھی جماعت کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے تیار نہیں، کراچی میں جماعت اسلامی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئے گی۔

انکا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے قبضہ کر کے میئر بنایا ہے، ہم نے بلدیاتی انتخاب سے بہت کچھ سیکھا ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، ملک کے بچوں کے مستقبل کی فکر ہے، آج جلسے میں نوجوانوں کو لائحہ عمل دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف زرداری نے تین صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی
گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا
نگران دورِ حکومت میں کتنی گندم درآمد کی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
پاکستان اور مراکو کے مابین براہ راست پروازیں اور مضبوط فضائی روابط قائم ہونے چاہئیں، عاطف اکرام شیخ
گورنرز کی نامزدگیوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر