Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ سے 9 ججز کے نام مانگ لیے

Now Reading:

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ سے 9 ججز کے نام مانگ لیے

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ سے 9 ججز کے نام مانگ لیے

الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ سے 9 ججز کو بطور ٹربیونل تعینات کرنے کے لیے نام مانگ لیے۔

لاہور ہائیکورٹ نے ججز کی کمی اور زیر التوا کیسز میں اضافہ کے باعث الیکشن کمیشن کو 9 ججز کی خدمات دینے سے انکار کردیا، تاہم لاہور ہائیکورٹ نے صرف 2 ججز کو ٹربیونل تعینات کرنے کے لیے نام الیکشن کمیشن کو بھجوائے۔

جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس سلطان تنویر بطور ٹربیونل جج فرائض سر انجام دیں گے جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے 2 ججز کو ٹربیونل تعینات کرنے کے بعد ججز کی تعداد 37 رہ جائے گی۔

لاہور ہائیکورٹ میں اڑھائی سال سے ججز کی تقرری نہیں ہو سکی، لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ججز کی تقرری کے لیے دو مرتبہ فہرست کمیشن کو بھجوائی گئی، تاہم ججز کی تقرری نہ ہونے سے لاہور ہائی کورٹ میں مقدمات کی تعداد میں اضافہ ہوا۔

واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں اس قت دو لاکھ سے زائد کیسز زیر التوا ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی پنجاب نے 8 ایس پیز کے تقرر کے احکامات جاری کر دیے
مودی نے مسلمانوں کو درانداز کہہ کر نفرت اور تشدد کو ہوا دی، منیر اکرم
ملک صرف ٹیکسز پر چل سکتا ہے، مہنگائی کم ہونے سے شرح سود کم ہوگی، وزیرخزانہ
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر