Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا انتخاب؛ مریم نواز اور رانا آفتاب مدمقابل

Now Reading:

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا انتخاب؛ مریم نواز اور رانا آفتاب مدمقابل

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا انتخاب؛ مریم نواز اور رانا آفتاب مدمقابل

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا جس میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار مریم نواز اور سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب احمد خان مدمقابل ہوں گے۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج گیارہ بجے شروع ہو گا جس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کریں گے۔

پنجاب اسمبلی کا ایوان اس وقت 327ارکان پر مشتمل ہے، ن لیگ کو اس وقت 224 ارکان کی حمایت حاصل ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے پاس 103 ارکان ہے، قائد ایوان کے لئے 186 ارکان کی اکثریت حاصل کرنا ہوتی ہے۔

اجلاس سے قبل ن لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوگا جبکہ سنی اتحاد کونسل بھی اجلاس سے پہلے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کریں گے۔

یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے، تاہم سیکرٹری پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب نے انکے کاغذات وصول کیے۔

Advertisement

سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب احمد خان نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیے جبکہ کاغذات نامزدگی سیکریٹری پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب نے وصول کیے۔

بعد ازاں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کاغذات کی جانچ پڑتال کی اور اسکروٹنی کے بعد دونوں امیدواروں کے کاغذات قواعد وضوابط کے مطابق درست قرار دے دیے۔

 اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اعلان کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب 26 فروری کو صبح 11 بجے ہونے والے اجلاس میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل
علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور
عوامی مسائل کا حل ترجیح ہے، ممکنہ وسائل ضرور فراہم کریں گے، مریم نواز
عوام کے لئے بڑی خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے امور پر اہم اجلاس
پاک چین وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر