Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا

Now Reading:

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا دے دیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا، جس میں خیبر پختونخوا حکومت کو خبردار کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر مخصوص  نشستوں پر حلف نہیں لیا گیا تو کمیشن صوبے میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے  پر مجبور ہوگا۔

فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ ووٹ ڈالنے کے حق سے کسی ووٹر کو محروم نہیں کیا جاسکتا، الیکشن کمیشن کو واضح اختیار حاصل ہے کہ وہ  درخواست گزاروں سے حلف لینے کے لیے متعلقہ انتظامیہ کو  ہدایت کرے۔

 الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسپیکر کے پی اسمبلی عدالتی احکامات پر عمل نہیں کرتے تو الیکشن کمیشن، الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستوں پر حلف تک خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرسکتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے ایس آئی ایف سی کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیراعظم
ان لیگ چاہتی ہے کہ نواز شریف پارٹی صدارت کا عہدہ سنبھالیں، سعد رفیق
عالمی اقتصادی فورم اجلاس، وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، ایک ہلاک اور ایک زخمی
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر