Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

مشکلات میں گھرے پاکستان کیلئے سعودی عرب کا زبردست اعلان

سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج کے موثر انتظام میں مدد کے لیے عارضی عہدوں پر بھرتی مہم شروع کی ہے اور دلچسپی رکھنے والے افراد سے وزارت کے سرکاری پورٹل کے ذریعے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

ملازمت کی آسامیاں بنیادی طور پر مکہ اور مدینہ کے ساتھ ساتھ جدہ میں ہیں جبکہ سپروائزرز اور کسٹمر سروس کے نمائندوں سے لے کر مکینیکل ٹیکنیشنز، انجینئرز اور ڈرائیور تک مختلف ملازمتیں دستیاب ہیں۔

درخواست دہندگان کے لیے ضروری ہے کہ وہ کم از کم ہائی اسکول ڈپلومہ کے حامل ہوں اور ضروری جسمانی اور طبی تقاضوں کو پورا کریں، ڈرائیور کی ملازت کے خواہاں افراد کے لیے لائسنس لازمی قرار دیا گیا ہے۔

امیدواروں کو انٹرویو کے مرحلے سے بھی گزرنا ہوگا جبکہ عمر کی حد 22 سے 45 سال تک مقرر کی گئی ہے۔

Advertisement

حج اور عمرہ سے متعلق کام میں پیشگی تجربہ رکھنے والے اور عازمین کی بولی جانے والی زبانوں جیسے ازبک، فارسی، چینی، یا مالائی میں مہارت رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طوفانی بارش کی پیشگوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پیشگی انتظامات کا حکم
’مریم نواز کا مشن ہے عوام کو سستی روٹی اور سبزیاں ملیں’
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑی خبر
کراچی: بچوں کے اغوا کے واقعات میں اضافہ
پندرہ سوارب روپے بیرون قرضوں میں ڈوبے صوبے کی شاہ خرچیاں
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر