Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت کا چیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ

Now Reading:

وفاقی حکومت کا چیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت کا چیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے لیفٹننٹ جنرل محمد منیر افسر کی 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری دے دی جبکہ نگران حکومت نے بھی لیفٹننٹ جنرل محمد منیر افسرکی بطورچیئرمین نادرا تعیناتی تاحکم ثانی کی تھی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ حاضر سروس آفیسر نے چیئرمین نادرا تعیناتی کیلئے متعلقہ رول شامل کرنے کی منظوری دے دی جبکہ وفاقی کابینہ کیا جنب سے سرکولیشن کے ذریعے وزارت داخلہ کی سمری بھی منظور کرلی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران دور کی تعیناتی، متعلقہ رولز کی منتخب وفاقی حکومت سے توثیق کی ضرورت تھی، تاہم الیکشن ایکٹ کے سیکشن 230 کے تحت اسی عرصے کی تعیناتی قلیل مدتی تصور ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں وفاقی کابینہ نے نادرا رولز 2020 میں رول 7 اے شامل کرنے کی بھی منظوری دی ہے، رول 7 اے کے تحت کسی بھی حاضر سروس آفیسر کو قومی مفاد میں چیئرمین نادرا تعینات کیا جاسکتا ہے جبکہ حاضرسروس آفیسر کا عہدہ گریڈ 21 سے کم نہیں ہو سکتا۔

Advertisement

واضح رہے کہ محمد منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی 2 اکتوبر 2023 کو کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر