Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون؟ پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑگئی

Now Reading:

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون؟ پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑگئی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون؟ پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑگئی

تحریک انصاف میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پھوٹ پڑ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق اسپیکر اسد قیصر کی لابی عمر ایوب کی جگہ اسد قیصر کو حزب اختلاف بنوانے کے لئے متحرک ہوگئی۔

سابق اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ دنوں اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی تھی، اسد قیصر نے ایاز صادق سے اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن فی الحال جاری نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

ایاز صادق نے ابھی تک عمر ایوب کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے اکثر اراکین زین قریشی کو پارلیمانی لیڈر بنانے کے بھی مخالف ہیں جبکہ بیرسٹر گوہر خان خود پارلیمانی لیڈر بننا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نائب وزیراعظم مقرر
مصری شاہ میں سب انسپکٹر کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
معروف پاکستانی سیاستدان انتقال کرگئے
پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر