Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

ارجنٹ کیٹگری کا شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری

ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے سوشل میڈیا سائٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ ارجنٹ شناختی کارڈ کی درخواست پر ڈلیوری کی مدت بغیر کسی اضافی چارجز کے 23 دن سے کم کر کے 15دن کردی گئی ہے۔

نادرا حکام کا کہنا ہے کہ شہری ارجنٹ شناختی کارڈ صرف 15 دن میں حاصل کر سکیں۔

 

Advertisement

 

خیال رہے کہ نادرا نے مختلف کیٹیگری کے شناختی کارڈ بنانے کے لیے نئی فیسوں کا اعلان کیا تھا،  نارمل شناختی کارڈ کیلئے 750 جبکہ ارجنٹ شناختی کارڈ کی فیس 1500 وصول کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر