Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہےگا؟

Now Reading:

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہےگا؟

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہےگا؟

ملک کےبالائی علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، کشمیراورگلگت بلتستان کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

سندھ کےجنوبی اضلاع میں آندھی اور گردونواح میں ہوائیں چلیں گی جبکہ کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہنے کا امکان ہے۔

مغربی ہواؤں سے بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز کوئٹہ، بارکھان، لورالائی، سبی، ژوب، نوشکی، مستونگ اور ہرنائی میں خوب بارش ہوئی۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق  ژوب، شیرانی، کوئٹہ، بارکھان، موسیٰ خیل، زیارت، لورالائی، ہرنائی، پشین اور قلعہ عبداللہ میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ان لیگ چاہتی ہے کہ نواز شریف پارٹی صدارت کا عہدہ سنبھالیں، سعد رفیق
عالمی اقتصادی فورم اجلاس، وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، ایک ہلاک اور ایک زخمی
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر