Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشام خودکش حملہ، تربیلا ٹی فائیو پروجیکٹ پر کام روک دیا گیا

Now Reading:

بشام خودکش حملہ، تربیلا ٹی فائیو پروجیکٹ پر کام روک دیا گیا

بشام خودکش حملہ، تربیلا ٹی فائیو پروجیکٹ پر کام روک دیا گیا

صوابی: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملے کے بعد تربیلا ٹی فائیو پروجیکٹ پر کام روک دیا گیا  جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

چائنیز حکام کا کہنا ہے کہ تربیلہ غازی ٹی فائیو منصوبے پر کام سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر روکا گیا ہے، اگلے نوٹیفکیشن تک تعمیراتی کام معطل رہے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 چینی اور ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوا۔

دوسری جانب بشام میں چائنیز کانوائے پر حملے سے متعلق ایف آئی آر کے اندراج کے لیے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگ زدہ ملک بنا دیا ہے، شعیب شاہین
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر