Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر خزانہ کی ملاقات؛ ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر خزانہ کی ملاقات؛ ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر خزانہ کی ملاقات؛ ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات ہوئی جس میں ملکی معاشی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

دوران ملاقات مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مل جل کر پاکستان کو معاشی مشکلات دور سے نکالیں گے، وزیر خزانہ اورنگزیب سے معاشی بہتری کے لیے عوام دوست فیصلوں کی توقع ہے۔

 اس موقع پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے پر نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز شریف کا پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونا سنگ میل ہے، ان کے سماجی فلاح کے اقدامات نہایت احسن ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن، سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سابق سینیٹر پرویز رشید بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر