Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا

Now Reading:

میرا ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا

میرا ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا

کراچی: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میرے اختلافات ایم کیوایم لندن والی ٹیم سے ہیں، ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں۔

فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ اعترضات ہیں اس لیے مجھے بلایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ترقی یافتہ ملک ہے، وزارت داخلہ کا چھ سال سے سسٹم اپ ڈیٹ نہیں تھا، وزارت داخلہ کے کوئی کیوری تھی۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مجھ سے بہت سارے لوگ محبت کرتے ہیں، میرے اختلافات ایم کیوا یم لندن والی ٹیم سے ہیں، ایم کیوایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، مصطفیٰ کمال، رؤف صدیقی، خالد مقبول، گورنر سے اچھا تعلق رہا۔

انکا کہنا تھا کہ انقلاب لانے کا طریقہ یہ نہیں کہ ملکی سلامتی کو آگ لگادیں، انقلاب لانے کے بہت طریقے ہیں، پُرامن احتجاج، ووٹوں کے ذریعے لایا جاسکتا ہے، جسٹس سسٹم کے ذریعے آپ انقلاب لا سکتے ہیں

Advertisement

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ ہمارے عدالتی نظام پر پر سوالیہ نشان ہے، بانی پی ٹی آئی مزید پریشانیوں میں پھنستے دکھائی دیتے ہیں، کچھ لوگ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر ٹرولنگ کرتے ہیں، مولا جٹ سیاست ناکام ہوئی ہے، مولا جٹ کی سیاست کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے، صرف پی ٹی آئی ہی نہیں دیگر پارٹیاں بھی ٹرولنگ کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر