Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت میں ایک سال کی توسیع

Now Reading:

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت میں ایک سال کی توسیع

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت میں ایک سال کی توسیع

اسلام آباد: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی گئی ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی ہے۔

وزیراعظم نے پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوادی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت میں توسیع کی سمری منظور کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم شہباز شریف سے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی تھی جس میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

پاک فضائیہ کے سربراہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر