Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر محکمانہ نمائندہ کی آج وقتی نامزدگی کرے گا، اعظم نذیر تارڑ

Now Reading:

ایف بی آر محکمانہ نمائندہ کی آج وقتی نامزدگی کرے گا، اعظم نذیر تارڑ

ایف بی آر محکمانہ نمائندہ کی آج وقتی نامزدگی کرے گا، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو عدالتوں کے لیے آج وقتی محکمانہ نمائندہ نامزد کرے گا تاکہ ٹیکس سے متعلق مقدمات کو جلد از جلد نمٹا جا سکے۔

وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں ٹیکس اصلاحات اور ٹیکس وصولی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی جس کے دوران چند اہم فیصلے کیے گئے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ہدایت کی کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) محکمانہ نمائندہ (ڈیپارٹمنٹل ریپرزنٹیٹو) کی 15 دن کی بجائے آج وقتی نامزدگی کرے جو ایف بی آر کی جانب سے پیش ہو گا۔

وزیر قانون نے مزید کہا کہ آج وقتی محکمانہ نمائندے کی نامزدگی سے ٹیکس سے متعلق معاملات کو مناسب طریقے سے نمٹانے اور مقدمات کو التواء سے بچانے میں مدد ملے گی۔

اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ اجلاس میں سیکریٹری قانون راجہ نعیم اکبر اور آفاق قریشی ممبر آپریشنز (آئی آر) نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
نیب نے ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف وفاقی حکومت کی اپیلوں کی حمایت کر دی
پاور ڈویژن حکام سے ملاقات؛ آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے
پی ٹی آئی کیلئے ایک اور بڑی مشکل کھڑی ہوگئی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر تمام جماعتوں کو ملکر بیٹھنا پڑے گا، فیصل کریم کنڈی
آئین سے واضح ہے مینڈیٹ کس کو ملنا ہے، شیر افضل مروت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر