Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حالیہ بارشوں کے دوران بلوچستان میں نقصانات سے متعلق رپورٹ

Now Reading:

حالیہ بارشوں کے دوران بلوچستان میں نقصانات سے متعلق رپورٹ

کوئٹہ: پی ڈی ایم نے حالیہ بارشوں کے دوران بلوچستان میں ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی،  چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات میں بچوں سمیت 9 افرادجاں بحق افراد ہوئے ، جاں بحق افراد کا تعلق خاران، کیچ، بارکھان، چمن اور پشین سے ہے۔

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مختلف اضلاع میں 259 مکانات مکمل تباہ اور 1 ہزار 40 کو جزوی نقصان پہنچا۔

 حالیہ بارشوں کے دوران 4 سڑکیں کو نقصان پہنچا جبکہ ایک پل سیلابی ریلے کی نذر ہوگیا، موسلادھار بارشوں کے دوران ماہی گیروں کی 80 کشتیاں بھی تباہ ہوئیں۔

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق زیارت، قلات، سبی ، نصیرآباد اورلورالائی میں آج مزید بارش کا امکان ہے،  ہرنائی، شیرانی، ژوب، موسیٰ خیل، کوہلو، قلعہ سیف اللہ اورقلعہ عبداللہ میں بھی بارش متوقع ہے۔

Advertisement

حالیہ بارشوں سے گوادر اور دالبندین کے علاقے شدید متاثر ہوئے،  گوادر سمیت دیگرمتاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر