Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت ہونے پر 6 ججز کے خط پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے‘‘

Now Reading:

’’عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت ہونے پر 6 ججز کے خط پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے‘‘

’’عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت ہونے پر 6 ججز کے خط پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے‘‘

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت اور اثرانداز ہونے پر 6 ججز کے خط پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔

اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی چھ ججز کا ایک خط ہے ہماری پارٹی کی طرف سے اپیل ہے کہ ان کی جلدی انکوائری کروانی چاہیے، ان کے موقف پر دوسرا موقف بھی آنا چاہیے، ایک جوڈیشل کمیشن بنایا جائے اور انکوائری کروائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز الہیٰ کی طبیعت ٹھیک نہیں جب سے وہ جیل میں گرے، ان کو علاج کے لیے سہولیتیں مہیا نہیں کی جا رہیں، ان کو علاج کے سہولیتیں مہیا کیا جائیں۔

ملک احمد خان بھچر نے کہا کہ پرویز الہیٰ سیزن سیاست ہے کیا جیل میں اینٹیں مار سکتے ہیں، پروپز الہیٰ پروڈیکشن آڈر پرحمزہ شہباز کو ایوان میں لاتے تھے۔

انکا کہنا تھا کہ مریم نواز کو قائد ایوان تسلیم نہیں کرتے، صوبے کے حالات ابتر ہے لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال خراب ہے۔ پیپلز پارٹی اس وقت بھٹو کے قاتلوں کے ساتھ بیٹھی ہے۔

Advertisement

اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ شانگلہ میں چائنیز پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہش گردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے اقدامات کریں، حکومت چائینز کو سیکیورٹی فراہم کرے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
مولانا فضل الرحمان کا 2 مئی کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر