Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

Now Reading:

بلاول بھٹو زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد
بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

سابق وفاقی وزیر بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہولی کے تہوار پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ رنگوں کا تہوار ہولی برائی پراچھائی کی فتح کی علامت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہولی صرف ایک برادری نہیں معاشروں کے لیے اہمیت کا حامل ہے، اس طرح کے تہوار اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دیتے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی مساوات، انصاف اور اجتماعیت پر یقین رکھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خدمت کرکے کراچی اور حیدرآباد سے بہت زیادہ سیٹیں جیتیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
بڑا استعفیٰ آگیا
9مئی کو ریڈ لائن عبور کرنے والے اب مذاکرات کی بات کررہے ہیں، خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کا شہبازشریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ
پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں شمولیت کی دعوت
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر