Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشیات کے خاتمے اور ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن

Now Reading:

منشیات کے خاتمے اور ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن

منشیات کے خاتمے اور ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر منشیات کے خاتمے اور ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس  ایکشن میں آگئی ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت مختلف اضلاع میں خصوصی مہم کے دوران منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 14 ہزار سے زائد چھاپے مارے گئے، 49 دنوں میں منشیات فروشوں کے خلاف 7047 مقدمات درج، 7500 ملزمان گرفتار ہوئے۔

، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 4897 کلو چرس، 26 کلو گرام سے زائد آئس ، 210 کلو افیون، 88 کلو ہیروئن ، 42132 لٹر شراب بھی ملزمان کے قبضہ سے برآمد کی گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 321 ریڈز پڑی، منشیات کے کاروبار میں ملوث 141 ملزمان گرفتار، 138 مقدمات درج کیے گئے۔

، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 61 کلو چرس ، 2454 لٹر شراب و دیگر منشیات برامد کی گئی۔

Advertisement

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز میں تیزی کی ہدایت کی ہے ۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہےکہ نوجوان نسل کا مستقبل تباہ کرنے والے ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر