Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حج فلائٹ آپریشن کب شروع ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا

Now Reading:

حج فلائٹ آپریشن کب شروع ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا

حج فلائٹ آپریشن کب شروع ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا

حج فلائٹ آپریشن کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے۔

رواں سال حج کے لیے پاکستان سے حجاز مقدس کے لیے فلائٹ آپریشن آئندہ ماہ 9 مئی سے شروع ہوگا جو بغیر کسی تعطل کے 9 جون تک جاری رہے گا۔

حج آپریشن ملک بھر کے 8 انٹرنیشنل ایئرپورٹس سے ہوگا جن میں اسلام آباد، لاہور، کراچی، ملتان، کوئٹہ، سکھر، سیالکوٹ، رحیم یار خان کے ایئرپورٹس شامل ہیں۔

پاکستان سے چار ایئر لائنز حج فلائیٹ آپریشن میں حصہ لیں گی جن میں پی آئی اے کے علاوہ سعودی ایئر لائن، سیرین اور ایئر بلیو شامل ہیں۔

پشاور کے عازمین حج اسلام آباد ائیرپورٹ سے جبکہ فیصل آباد کے عازمین لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔

Advertisement

اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ سروس شروع ہوگی اور روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت عازمین کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی۔

اس سال سرکاری حج اسکیم کے تحت 69 ہزار 500 عازمین حج حجاز مقدس جائیں گے جب کہ عازمین حج کی ویکسینیشن 30 اپریل سے حاجی کیمپس میں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیلڈ اسپتال پراجیکٹ کا افتتاح، عوام کو صحت کی سہولت گھر کی دہلیز پر میسر ہونے کا خواب پورا ہو گیا
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس کے بغیر ہی بجٹ منظوری پر غور
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر