
سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر قانونی امور پر ایوان صدر میں کنسلٹنٹ مقرر
سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو قانونی امور پر ایوان صدر میں کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ سیکریٹریٹ نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو قانونی امور پر ایوان صدر میں کنسلٹنٹ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عرفان قادر کو پریزیڈنٹ سیکریٹریٹ پبلک میں دو سال کے لیے کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا ہے۔
کابینہ سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن میں مزید بتایا کہ عرفان قادر کی تقرری کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News