Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کب ہوگا؟

Now Reading:

اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کب ہوگا؟

بینک صارفین کیلئے اہم خبر؛ اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان 29 اپریل کو کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک پالیسی بیان جاری کریگا۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ شرح سود میں کسی کمی کی توقع نہیں ہے ، اسٹیٹ بینک شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھ سکتا ہے ،جون 2023 سے شرح سود 22 فیصد پر برقرار ہے، مارچ میں افراط زر کی شرح 20.7 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، فروری میں افراط زر کی شرح 23.7 فیصد پر تھی ۔

آئی ایم ایف کی جانب مالی سال 24 میں افراط زر 24 فیصد پر رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، آئی ایم ایف کے مطابق مالی سال 25 میں افراط زر کی شرح 12.7 فیصد آسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیلڈ اسپتال پراجیکٹ کا افتتاح، عوام کو صحت کی سہولت گھر کی دہلیز پر میسر ہونے کا خواب پورا ہو گیا
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس کے بغیر ہی بجٹ منظوری پر غور
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر