Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا سب سے بڑا چیلنج چائلڈ لیبر ہے، اعظم نذیر تارڑ

Now Reading:

ہمارا سب سے بڑا چیلنج چائلڈ لیبر ہے، اعظم نذیر تارڑ
ہمارا سب سے بڑا چیلنج چائلڈ لیبر ہے، اعظم نذیر تارڑ

ہمارا سب سے بڑا چیلنج چائلڈ لیبر ہے، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہا کہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج چائلڈ لیبر ہے۔

 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آبادی کا دباؤ چائلڈ لیبر کی سب سے بڑی وجہ ہے، جبکہ فیملی پلاننگ بہت ضروری ہے۔

 اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جن مسائل  پر گھروں میں گفتگو ہوتی تھی آج عوام کے سامنے کی جا رہی ہے، جبکہ شعور چار دیواریوں تک محدود ہے، ہمارے جو سماجی مسائل ہیں وہ ایک  طرف سے دوسرے طرف چلے جاتے ہیں۔

 وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ پالیسیاں بنانی جاتی ہیں لیکن بدقسمتی سے ان پر عمل نہیں کیا جاتا، جبکہ پرینٹنگ مینولز پر بہت محنت کی گئی ہے، آج کا جو پرورش کا ایشو ہے وہ ہر گھر کا مسئلہ ہے۔

اعظم نذیر تارڑ نے یہ بھی کہا کہ ایک محدود وسائل والے والدین بھی بہت اعلی پرورش کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر