
سندھ ہائیکورٹ؛ جسٹس محمد شفیع صدیقی 27 ویں چیف جسٹس بن گئے
جسٹس محمد شفیع صدیقی سندھ ہائیکورٹ کے 27 ویں چیف جسٹس بن گئے۔
حلف برداری کی تقریب سندھ ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی جہاں گورنر سندھ نے سندھ ہائی کورٹ کے 27ویں چیف جسٹس سے ان کے عہدے کا حلف لیا، حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلی سندھ، ججز صاحبان اور سابق ججز سمیت وکلا رہنما شریک ہوئے۔
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق چیف جسٹس سندھ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی حلف برداری سے قبل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ محمد کامران ٹسوری کی ملاقات ہوئی، جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کو حلف لینے پر مبارکباد دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News