لاہور میں 8000 کیمروں کی مدد سے ہر موٹر سائیکل، کار، لوکل ٹرانسپورٹ اور پیدل سفر کرنے والے افراد کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔
سی او او سیف سٹیز اتھارٹی ڈی آئی جی کامران خان کا کہنا ہے کہ ویمن سیفٹی ایپ کے ذریعے ان خواتین کی مدد کی جاتی ہے جو کسی بھی قسم کی مصیبت میں پھنس چکی ہیں۔
یہ ادارہ کیسے کام کررہا ہے اس ویڈیو میں ہم آپکو دکھاتے ہیں۔



















