Site icon بول نیوز

8 ویں میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کے شرکا کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، بریفنگ

8 ویں میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کے شرکا کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، بریفنگ

8  ویں میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کے شرکا کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ ،  چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے  شرکاء سے ملاقات کی۔

اس موقع پر ابھرتے سمندری چیلنجز اور بحری شعبے میں مواقع پر بریفنگ دی گئی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  گیارہ روزہ ورکشاپ کا مقصد میری ٹائم سکیورٹی اور بحرِہند کی جیو اسٹریٹجک اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

 نیول چیف نے پاکستان کو درپیش ابھرتے ہوئے میری ٹائم خطرات کو اجاگر کیا ۔ پاکستان کی بلو اکانومی یں بے پناہ صلاحیتوں اور مواقع مواقع کو بھی اجاگر کیا۔

نیول چیف نے معرکہ حق کے دوران پاک بحریہ کے ناقابل تسخیر ڈیٹرنس پر بھی روشنی ڈالی ۔

نیول چیف نے علاقائی امن اور استحکام کے لیے کمبائنڈ میری ٹائم فورسز اور ریجنل میری ٹائم  سیکیورٹی پروٹوکول میں پاک بحریہ کے کردار کو بھی اجاگر کی۔

انہوں نے ساحلی کمیونٹی ڈیویلپمنٹ میں پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا گیا ۔ اراکین پارلیمنٹ، افسران، میڈیا اور ماہرین نے MARSEW کے کردار کو قابلِ تحسین قرار دیا۔

Exit mobile version