وزیر داخلہ محسن نقوی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کہ اثاثوں کی 100 فیصد حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے قبضے کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر اسلام اباد سات روز میں فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا، اور ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: اوورسیز پاکستانیوں کے لیے سال کی پہلی بڑی خوشخبری
محسن نقوی نے مزید کہا کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری میں سرمایہ کاری خوش آئند ہے، اوورسیز پاکستانیوں کہ اثاثوں کی 100 فیصد حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔



















