نعرہ تکبیر کی گونج کے ساتھ پاکستانی فوج کے جوانوں نے پوری قوت اور طاقت کے ساتھ دشمن کی جارحیت کا جواب دیا۔
پاکستان نے افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کیخلاف اپنی پوری طاقت اور فوجی صلاحیت کا استعمال کیا۔
سیکیورٹی فورسز نے فضائیہ، آرٹلری فائر پاور اور کوارڈ کاپٹرز کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں اور ہیڈ کوارٹرز تباہ کردیے۔
تاہم، افواج پاکستان کسی بھی جارحیت کیخلاف مکمل طور پر تیار اور بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
مزید پڑھیں: آپریشن غضب للحق جاری؛ 133 افغان طالبان ہلاک، 27 پوسٹیں تباہ، 9 پر قبضہ

















