کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے شدت ریکٹراسکیل پر 4 گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: زلزلے کیوں آتے ہیں؟
زلزلے کا مرکز کراچی کے جنوب میں 100 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔