بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 14 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی۔
تاہم زلزلے کا مرکز چمن سے 120 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں تھا۔
یہ بھی پڑھیں: زلزلے کیوں آتے ہیں؟

















