Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہ نور بلوچ کے نئے روپ نے دھوم مچادی

Now Reading:

ماہ نور بلوچ کے نئے روپ نے دھوم مچادی

ماہ نور بلوچ اپنے ایک نئے انداز میں چند نئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔

اداکارہ ماہ نور بلوچ کی کا نیا انداز ان کے مداحواں کو خاصہ پسند آیا ہے اور سوشل میڈیا پر ہر طرف ان کی نئی تصاویر اور نئے انداز کا چرچہ ہے۔

 

یاد رہے کہ اداکارہ ماہ نور بلوچ نے 1993 میں بننے والے ڈرامہ سیریل ’’ماروی‘‘ سے فنی کیرئیر کا آغاز کیا  لیکن انہوں نے  شہرت ’’دوسرا آسمان‘‘ سے حاصل کی جب کہ ادکارہ نے کئی ٹی وی سیریل میں جاندار اداکاری کرکے سب کواپنی صلاحیتوں کا گرویدہ بنایا اور 90 کی دہائی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر راج کیا۔

Advertisement

ماہ نور بلوچ نے پاکستانی فلموں کے علاوہ ہالی ووڈ میں بھی قسمت آزمائی کی اور اداکاری کے جوہر دکھائے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا جب کہ اداکارہ نے ڈرامہ انڈسٹری میں آنے سے قبل ہی کم عمری میں ہی شادی کرلی تھی اور وہ ایک بیٹی کی ماں ہیں۔

ماہ نوربلوچ کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی ڈھلتی عمر کے باوجود بھی کم سن نظر آتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنی نئی تصاویرسوشل میڈیا پر پوسٹ کیں تو ہر طرف ان کا چرچا ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر