
ہم اپنے صارفین کے لئے پہلے کی طرح ایک اور دلچسپ اور انوکھی پہیلی جس میں نہ صرف آپ کے دماغ کی پھرتی کا ٹیسٹ ہوگا بلکہ آنکھوں پر بھی زور پڑے گا۔
نیچے دی جانے والی تصویر کو اب ذرا غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ کیا ہے اور اس مں کہا پر آئی فون چھپا ہے۔
ویسے یہ کوئی اتنا مشکل نہین ہے بس اپنے دماغ کے استعمال کے ساتھ ساتھ اپنی آنکھوں کا بھی بھرپور استعمال کرتے ہوئے جواب تلاش کریں۔
ویسے 85 فیصد لوگ اب تک اس سوال کا درست جواب دینے میں ناکام رہیں ہیں لیکن ہم آپکو بھرپور مدد فراہم کریں گے اور جواب بھی بتائیں گے لیکن پہلی کوشش آپ کی ضروری ہے۔
درست جواب جاننے کے لئے نیچے والی تصویر دیکھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News