Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائرہ بیٹی کی کیسی تربیت کر رہی ہیں؟ شہروز سبزواری کے جواب نے سب کو چونکا دیا

Now Reading:

سائرہ بیٹی کی کیسی تربیت کر رہی ہیں؟ شہروز سبزواری کے جواب نے سب کو چونکا دیا
شہروز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ ان کی سابقہ اہلیہ اور ٹی وی کی نامور اداکارہ سائرہ یوسف ان کی بیٹی نورے کی بہت اچھی تربیت کررہی ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق شہروز سبزواری نے اپنی دوسری اہلیہ اور سپر ماڈل صدف کنول کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

شہروز سبزواری سے جب انٹرویو کے دوران  اُن کی بیٹی کےحوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہاکہ نورے اپنی والدہ سائرہ کے ساتھ رہتی ہے اور وہ اس کی بہت اچھی تربیت کررہی ہے۔

شہروز سبزواری نے کہا کہ اولاد کی تربیت ماں سے اچھی کوئی نہیں کرسکتا ہے اور سائرہ نے نورے کی بہت اچھی تربیت کی ہے۔

Advertisement

اداکار نے کہا کہ میں تو صرف نورے کے ساتھ تھوڑا وقت گزارتا ہوں اور اس میں اس کے ساتھ انجوائے کرتا ہوں لیکن نورے کی جو اصل تربیت ہورہی ہے وہ اس کی ماں سائرہ کررہی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Syra Yousuf (@sairoz)

Advertisement

اداکار نے مزید کہا کہ نورے کو ابھی میری باتیں ٹھیک سے سمجھ نہیں آئیں گی کیونکہ وہ بہت چھوٹی ہے، اس وقت وہ اپنی والدہ کے ساتھ ہی زیادہ رہتی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال 31 مئی 2020 کو اداکارشہروز سبزواری نے اداکارہ و سپر ماڈل صدف کنول کے ساتھ دوسری شادی کی تھی۔

اداکار کی سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف تھیں جن سے اُن کی ایک بیٹی نورے ہے۔

Advertisement

شہروز سبزواری نامور اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر