Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی شہری کے گردوں سے 100 سے زائد پتھریاں نکال لی گئیں

Now Reading:

بھارتی شہری کے گردوں سے 100 سے زائد پتھریاں نکال لی گئیں
گردوں سے 100 سے زائد پتھریاں

ماہرین کی انتھک محنت اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے 50 سالہ شہری کے گردوں سے 100 سے زائد پتھریاں نکالی گئی ہیں۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک اسکول ٹیچر کے گردوں سے 156 پتھریاں نکالی گئیں ہیں جس کے لئے اینڈوسکوپی اور لیپرواسکوپی کا استعمال کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق 50 سالہ مریض نے ڈاکٹروں سے اچانک پیٹ کے شدید درد کی شکایت کی تھی جس کے بعد کچھ ٹیسٹ کیے گئے جن میں انکشاف ہوا کہ ان کے پیٹ پتھریوں کا ایک بڑا جھنڈ ہے جو کہ درد کا باعث بنا تھا۔

ماہرین کے مطابق گردوں سے پتھریوں کو نکالنے کے عمل میں 3 گھنٹے کا وقت لگا تھا جس کے لئے کوئی بڑا آپریشن کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی تھی۔

ماہرین کے مطابق 50 سالہ مریض پیٹ کے اس درد میں گزشتہ 2 سال سے مبتلا تھے لیکن کبھی پتھری ہونے کا احساس نہیں ہوا تھا لیکن جب درد حد سے بڑھ گیا تو بروقت کیے جانے والے اقدامات نے ان کی جان بچالی۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ گردوں میں پتھری کی موجودگی کا احساس صرف اس وقت ہوتا ہے جب درد حد سے زیادہ بڑھ جاتا تاہم اس قسم  کےہونے والے درد کو لوگ عام سا درد سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں جو کہ بعد میں جاکر پریشانی پیدا کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر