Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنید صفدر کی شادی میں کھانے کا اہتمام کیسا ہوگا؟

Now Reading:

جنید صفدر کی شادی میں کھانے کا اہتمام کیسا ہوگا؟
جنید صفدر کی شادی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔

اس شادی کے دوران کیپٹن صفدر کورٹ کے چکر لگاتے ہوئے بھی نظر آئے اور یہی وہ موقع تھا کہ جب میڈیا نے ان سے جیند کی شادی ار مریم کے گانے کے حوالے سے سوالات شروع کردیئے۔

جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں مریم نواز کے گانے سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ مریم ایک اچھی لیڈر ہیں اور لیڈر گانے بھی گاتا ہے، ترانے بھی پڑھتا ہے اور اس میں کوئی غلط بات نہیں ہے۔

انہوں نے اپنے متعلق بھی بتایا کہ جنید کی شادی میں بھی گانا گائیں گے اور جتنا ڈانس سیکھا ہے وہ بھی شوق سے کریں گے۔

اسکے علاوہ جنید صفدر کی شادی میں کھانے کے انتظام کے متعلق بتایا ہے کہ شادی بہت سادگی سے ہوگی جس میں قریبی رشتے دار شامل ہونگے جبکہ کھانے میں ’ون ڈش‘ کا اہتمام کیا جائیگا۔

Advertisement

خیال رہے کہ گزشتہ چند روز سے مریم نواز کو بیٹے کی شادی میں گانا گانے پر سخت سیاسی تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر