پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر سے بےپناہ محبت کا اظہار کیا ہے۔
مریم نواز کینے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی ہے جس میں مریم اور جنید صفدر کی ساتھ لی گئی تصویر بھی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم اپنے بیٹے جنید سے اپنی بےپناہ محبت کا اظہار کر رہی ہیں۔
مریم نواز اس پوسٹ میں جنید صفدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ تم میری گود سے بڑھے ہوئے ہو لیکن میرے دل میں ہمیشہ چھوٹے سے بچے ہی رہوگے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے لئے تم آج بھی وہی چھوٹے سے بچے ہو اور ہمیشہ ایسے ہی رہوگے۔
خیال رہے کہ مریم نواز نے یہ پوسٹ جنید صفدر کی شادی کے بعد جاری کیا ہے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اپنے بیٹے سے بہت محبت کرتی ہیں اور ہمیشہ کرتی رہیں گی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ جنید صفدر کی شادی کی رسومات گزشتہ ہفتے تک جاری رہی تھی جس کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین میں کافی مقبول ہوئیں تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
