
سال 2020 کے بعد رواں سال بھی مس ورلڈ کے لئے ہونے والا مقابلہ ملتوی کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے مس ورلڈ کی انتظامہ نے ایک پوسٹ بھی جاری کیا ہے جس میں کورونا وباء کے باعث پیدا ہونے والے خدشات کو دیکھتے ہوئے یہ مقابلہ عارضی طور پر ملتوی کیا گیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ مقابلے میں شامل تمام کنٹیسٹنٹ اور دیگر عملے کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق الگے 90 دن میں اس مقابلے کے لئے نئے اعلانات کیے جائینگے جو کہ پورٹو ریکو میں ہی منعقد کیا جائیگا۔
اس حوالے سے مس ورلڈ لمیٹڈ کی س ای او کا کہنا ہے کہ ’ہم مس ورلڈ کی تمام کنٹیسٹنٹ کی واپسی کے منتظر ہیں تاکہ مس ورلڈ کا یہ مقابلہ مکمل کروایا جاسکے۔‘
انہوں نے مزید کہا ہے کہ مقابلے کے ساتھ ساتھ ہمیں سب کی صحت اور بہتر حفاظتی ماحول فراہم کرنے کی بھی ضرورت ہے تاکہ کوئی ناگہانی صورتحال پیش نا آئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News