دماغ لڑائیں اور جنگل میں چھپا پرندہ تلاش کریں
ماضی قریب میں بہت سی دماغ کو حیران کرنے والے تصاویر وائرل ہو چکی ہیں جنہیں حل کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے۔
چاہے یہ تصویر کوئی پہیلی ہو یا پینٹنگ کے اندر چھپی ہوئی کوئی چیز، انہیں حل کرنے میں ہمیشہ مزہ آتا ہے۔
ایک ایسی ہی تصویر آج ہم آپ کے لیے لائے ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سرسبز جنگل ہے جو لوگوں کو چیلنج کرتا ہے کہ چھپے ہوئے ایک چھوٹے پرندے کو تلاش کریں۔
پہیلی کی تصویر میں لمبے درختوں سے بھرا جنگل دکھایا گیا ہے۔ اس تصویر میں کہیں ایک خوبصورت چھوٹا پرندہ چھپا ہوا ہے لیکن اسے پہچاننا آسان نہیں ہے۔
کیا آپ نے تصویر میں چھپے پرندے کو تلاش کر لیا ہے اگر ابھی تک نہیں کیا تو نیچے دی گئی تصویر کو غور سے دیکھیں۔

تصویر میں جس جگہ دائرے کے ذریعے پرندے کو دکھایا گیا ہے وہاں غور کریں تو نیلے رنگ کا ایک خوبصورت پرندہ بیٹھا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
