Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2023 کن 6 ستاروں کیلئے بد قسمت سال ثابت ہوسکتا ہے؟

Now Reading:

سال 2023 کن 6 ستاروں کیلئے بد قسمت سال ثابت ہوسکتا ہے؟
سال

سال 2023 کن 6 ستاروں کیلئے بد قسمت سال ثابت ہوسکتا ہے؟

سال 2023 کن 6  ستاروں  کیلئے بدقسمت سال ثابت ہوگا؟ ماہرین نے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے معلومات بتا دیں۔

ستاروں کا حال بیان کرنے والے ماہرین کی جانب سے 12 ستاروں میں سے 6 ستاروں کو دو الگ حصوں میں تقسیم کر کے ان کے حوالے سے معلومات بتائی گئی ہے۔

محبت کے حوالے سے بد قسمت ستارے یہ ہوسکتے ہیں

ماہرین نے آنے والے سال میں محبت کے لیے بدقسمت ستارے والے برجوں میں سے برج جوزا، برج جدی اور برج حمل کا انتخاب کیا ہے۔

Advertisement

2023 میں انہیں پیار اور غیر مشروط محبت حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کرنا ہوگی۔

ماہرین کے مطابق اس فہرست میں پہلے نمبرپر برج حمل والے افراد ہیں جو اپنی عزت نفس کی وجہ سے محبت کے حوالے سے مسائل کا شکار ہوں گے۔

پھر اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو کسی ایسے شخص کے ساتھ جو ان کے جذبات کی ضرورت نہیں رہے گی۔

یہی نہیں برج حمل سے تعلق رکھنے والے افراد کو اپنی عزت نفس کی وجہ سے درست ساتھی کے انتخاب میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

Advertisement

پیسوں کے حوالے سے بدقسمت ستارے

ماہرین کے مطابق 2023 میں کچھ ایسے ستارے ہیں جو پیسے جمع کرنے میں ناکام رہیں گے، اس کے بجائے ان ستاروں سے تعلق رکھنے والے افراد ایسی جگہوں پر پیسہ خرچ کریں گے جو ان کے لیے فائدہ مند نہیں ہوگا۔

ماہرین نے ان تینوں برجوں کے لیے مبرج حمل، برج میزان اور برج دلو کا انتخاب کیا ہے جس کے مطابق یہ تینوں برج 2023 میں پیسے کو اہمیت نہیں دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سال 2023 کن 5 ستاروں کیلئے خوش قسمت ثابت ہوسکتا ہے؟ جانیے

سال 2023 میں تجربات، سفر، ایڈونچرز اور مشاغل اگلے سال زندگی میں ان برجوں کی ترجیحات میں شامل ہیں۔

Advertisement

ان برجوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بے دریغ پیسہ خرچ کریں گے۔

ماہرین کے مطابق برج دلوسے تعلق رکھنے والے افراد اگلے سال نئی ملازمت کی تلاش میں ہوں گے اور ساتھ ہی دوستوں سے قرض کی تلاش میں ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر