Advertisement
Advertisement
Advertisement

لفٹ میں مریض کیساتھ ایسا کیا ہوا کہ دیکھنے والے خوفزدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل

Now Reading:

لفٹ میں مریض کیساتھ ایسا کیا ہوا کہ دیکھنے والے خوفزدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل
لفٹ

لفٹ میں مریض کیساتھ ایسا کیا ہوا کہ دیکھنے والے خوفزدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل

گھر، دفتر ، بلند وبالا عمارتوں، شاپنگ مالز اور اسپتالوں میں آمدورفت کے لئے دنیا بھر میں لفٹ کا استعمال عام بات ہے لیکن بعض اوقات یہی لفٹ جان کےلئے خطرناک بھی ثابت ہو جا تی ہے۔

لفٹ کے حوالے سے  ایک ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لفٹ کسی اسپتال کی ہے مگر یہ کہیں واضح  نہیں کہ یہ ہولناک واقعہ کس ملک کی کونسی جگہ رونما ہوا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مریض کو اسٹریچر پر نیچے کسی فلور پر اتارا جا رہا ہے اور جیسے ہی اسٹریچر پر لیٹے مریض کو لفٹ کے اندر داخل کرتے ہیں تو لفٹ نیچے گر جاتی ہے، اسٹریچر پر لیٹا مریض اندر گر جاتا ہے اور باہر موجود لوگ خوف سے تکتے رہ جاتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

دل دہلا دینے والے ویڈیو مناظر سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: قسمت ہوئی مہربان، لفٹ خراب ہونے کے باوجود ایک شخص نے اپنی جان کیسے بچائی، ویڈیو دیکھیں

مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کئی بار شئیر کی گئی ہے اوراب تک  10.8 ملین سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر