
آج ہم آپکو اوون میں روٹی پکانے کا آسان طریقہ بتائیں گے۔
آج کے دور میں باورچی خانہ کا تصور مائیکرو ویو اوون کے بغیر ممکن نہیں، یہ مشین اب ہر گھر کی ضرورت بن گئی ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اوون میں روٹی کیسے بنا سکتے ہیں؟ ہم میں سے بیشر افراد کو معلوم ہی نہیں ہوگا تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مائیکرو ویو اوون کے دروازے پر سیاہ جالیاں کیوں ہوتی ہیں؟ اس کا اصل مقصد آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے
بیلی ہوئی روٹی کو مائیکروویو اوون کی پلیٹ پر رکھ دیں اور 30 سیکنڈ کے لئے چلا دیں، 30 سیکنڈ بعد روٹی پلٹ دیں اور دوبارہ 30 سیکنڈز تک اوون چلائیں۔
روٹی اوون میں پک کر باہر نکالتے ہوئے ہلکی سی نم محسوس ہوسکتی ہے کیونکہ عام چولہے کے مقابلے میں آٹے کا پانی مائیکروویو کے اندر ہی رہ جاتا ہے جو تھوڑی دیر میں خشک ہوجاتا ہے البتہ یہ روٹی بالکل اسی طرح نرم ملائم ہوتی ہے جیسے کہ چولہے ہر پکائی گئی روٹی۔
یہ بھی پڑھیں: مائیکروویو اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھُپے راز
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News