
فرانسیسی صدر میکرون اور ڈنمارک کے وزیراعظم لارکس کی سائیکلنگ کرتے ویڈیو وائرل
فرانسیسی صدر میکرون اور ڈنمارک کے وزیراعظم نے سب کے دل جیت لیے۔
سوشل میڈیا پر فرانسیسی صدر میکرون اور ڈنمارک کے وزیراعظم لارکس کی سائیکلنگ پر کوپن ہیگن کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
Lessons from the way French President Macron was received by Denmark PM:
1. A more casual and intimate conversation
2. Country is safe- no security paraphernalia
3. Promotes healthy living
4. Cycling is environmentally friendly
5. Common public can relate better pic.twitter.com/WX7lQ5z2Hu— Harsh Goenka (@hvgoenka) January 14, 2023
نہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں نہ پروٹوکول اور نہ ہی شہریوں کو پریشانی ڈنمارک کے سرکاری دورے کے موقع پر فرانسیسی صدر میکرون نے ڈنمارک کے وزیر اعظم لارکس لوک ریسمسن سے ملاقات کرکے سب کو خوش کردیا۔
ملاقات کے دوران ڈنمارک کے وزیراعظم فرانسیسی صدر کو اپنے ہمراہ سائیکل پر کوپن ہیگن کا دورہ کروانے نکل پڑے۔
دونوں رہنماؤں نے سائیکل چلاتے ہوئے ہی مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر فرانسیسی صدر نے بتایا کہ وہ جلد ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا آغاز کوپن ہیگن سے کرنا چاہتے ہیں۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/newspaper/the-globe/2023/01/773334/
اس سے قبل برطانوی ہائی کمشنر کی ممبئی کے سینڈوچ اور مرچ آئس کریم کھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں برطانوی ہائی کمشنر مسٹر ایلس کو ممبئی کے سینڈوچ اور مرچ آئس کریم سےکافی لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔
Eating like a #Mumbaikar today – trying the मुंबई सैंडविच and chilli 🌶️ ice cream. #BombaySandwich
या जेवायला! pic.twitter.com/24Xu9lkKQH
Advertisement— Alex Ellis (@AlexWEllis) January 12, 2023
برطانوی ہائی کمشنر ایلس کی یہ تصویرسوشل میڈیا پراس لیے زیادہ وائرل ہو رہی ہے کیونکہ انہیں مبئی کے مشہور سینڈوچ اور مرچ آئس کریم کو سڑک کے کنارے ایک اسٹال سے لیکرکھاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے وال اس تصویر کی کیپشن میں #ممبئی لکھا گیا۔
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/555863/
یہ پہلا موقع نہیں ہے جب برطانوی ہائی کمشنر نے ملک بھر کے دیسی کھانوں کو کھایا ہے۔
اس سے پہلےبھی مسٹر ایلس نے مہاراشٹرین وڈا پاو کھایا تھا۔
واضح رہے کہ برطانوی ہائی کمشنر مسٹر ایلس نے یہ تصور ٹویٹر پر پوسٹ کی تھی جس کی کیپشن میں لکھا تھا کہ #MysuruMasalaDosa!! #Bengaluru۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News