
بجلی
اکثر سردیوں کے موسم میں گیس کے انتہائی کم پریشر کا سامنا کرنا پڑتا ہے، گیس کا پریشر کم ہوتو پریشر مشین کا بھی استعمال کیا جاتاہے۔
اکثر گیس تو پوری آرہی ہوتی ہے لیکن آپ کو وہ کم محسوس ہوتی ہے اور کھانا بنانے میں بھی وقت زیادہ درکار ہوتا ہے۔
اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ چولہے کے برنر میں موجود چھوٹے چھوٹے سوراخوں میں بھی کچرا گھس جاتا ہے۔
اس کچرے کی وجہ سے گیس ٹھیک سے برتن تک نہیں پہنچ پاتی۔
گیس کم آتی ہے تو اب یہ کام کریں
آپ ماچس کی تیلیوں کو ویزلین میں لگائیں اور اس کو برنر کے سوراخوں میں گھسائیں اور پھر نکال دیں اس طرح سے ان سوراخوں کی صفائی کے بعد چولہے کو آن کریں اور گیس کسی حد تک مناسب رفتار میں پائیں۔
یہ پڑھیں: ملک بھر میں گیس کا بدترین بحران جاری، شہری پریشان
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News