Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی کمپنی نے 9 ملین ڈالر کے نوٹوں کا پہاڑ بنا کر ملازمین میں بانٹ دیا

Now Reading:

چینی کمپنی نے 9 ملین ڈالر کے نوٹوں کا پہاڑ بنا کر ملازمین میں بانٹ دیا
چینی کمپنی

چینی کمپنی نے 9 ملین ڈالر کے نوٹوں کا پہاڑ بنا کر ملازمین میں بانٹ دیا

چینی کمپنی نے 9 ملین ڈالر کے نوٹوں کا 6 فٹ بڑا پہاڑ بنا کر ملازمین میں بانٹ دیا۔

کرین بنانے والی یہ  کمپنی صوبہ ہینان میں واقع ہے ، جس کی رقم بانٹنے کی تصاویر اور ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

اس مقصد کیلئے سالانہ تقریب میں نو ملین ڈالرز کی رقم کے نوٹوں کی گڈیوں سے چھ فٹ اونچا اسٹیج پر پہاڑ بنا یا گیا، اور بہترین کارکردگی پیش کرنے والے ملازمین پر نوٹوں کی بارش کر دی گئی، اور کہا گیا کہ آؤ اور لوٹو۔

مائن نامی کمپنی کے تین بہترین سیلز مینیجر کو فی کس 737,000 ڈالر دیئے گئے جبکہ 30 ملازمین کو فی کس 148,323 ڈالر کی رقم دی گئی تھی۔

Advertisement

اس طرح دیگر 40 افراد میں بھی کروڑوں ڈالر بانٹے گئے اور ہر گڈی میں 100 یوآن کے نوٹ رکھے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: طویل عرصے بعد چینی کمپنی کا انتہائی کم قیمت والا نیا فون متعارف

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس دوران نوٹ گننے کا مقابلہ بھی ہوا اور سب سے تیزرفتار نوٹ گننے والے کو بھی لاکھوں ڈالر کا انعام دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
پچاس ہزار سال پرانے برف نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے خطرے سے خبردار کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر