Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہن کو سونے میں تولنے کی وائرل ویڈیو؟ سچ سامنے آگیا

Now Reading:

دلہن کو سونے میں تولنے کی وائرل ویڈیو؟ سچ سامنے آگیا
دلہن کو

دلہن کو سونے میں تولنے کی وائرل ویڈیو؟ سچ سامنے آگیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دلہن کو سونے میں تولتے ہوئے دیکھایا جا رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ دلہن کو ایک ترازو میں بٹھایا گیا ، ادھر ترازو کی دوسری جانب پلڑے میں سونے کی اینٹوں کو رکھا گیا ۔

یوں دلہن کے وزن کے مطابق سونے کے اینٹوں سے دلہن کا اس کا وزن کیا گیا ،جب دلہن کو تول دیا گیا تو ترازو پر دولہے نے خالص چاندی کی چمکتی ہوئی تلوار رکھ دی۔

پاکستان کے نامور فوٹوگرافر عبدالصمد ضیا نے شادی کے ایونٹ کا فوٹو شوٹ کیا ، اور اس ویڈیو کی حقیقت بتا تے ہوئے کہا ہے کہ  شادی کے ایونٹ میں جودھا اکبر کی تھیم کو اختیار کیا گیاتھا۔

Advertisement

ان ہی کی سوشل میڈیا اکاونٹ پر لگنے والی اسٹوریز سے لوگوں نے یہ اخذ کرنا شروع کردیا کہ دلہن کو سونے کے برابر تولا گیا ۔

فوٹو گرافر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ وہ سونے کی اینٹیں نہیں بلکہ تاریخی کردار جودھا اکبر کو اختیار کرتے ہوئے اس تھیم پر کچھ ایکٹیویٹی کی گئی ۔

صمد کا کہنا تھا کہ لوگ اس بارے میں غلط رائے رکھ رہے ہیں جو کہ حقیقت سے تعلق نہیں رکھتا ۔ شادی کے مزید دن کے ایونٹس ابھی باقی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر