
خاتون بس ڈرائیور نے راہ بھٹکی بھیڑ کو لفٹ دے کر مالک تک پہنچادیا
برطانوی خاتون بس ڈرائیور نے ایک ننھی راہ بھٹکی بھیڑ کو لفٹ دے کر مالک تک پہنچادیا۔
مارٹینی پاٹے نامی ان خاتون نے بطور بس ڈرائیور اپنی ملازمت کے پہلے روز اے 27 ہائی وے پر دیکھا کہ ایک بھیڑ تیزرفتار شاہراہ پر آوارہ اور پریشان گھوم رہی ہے۔
اس سے پہلے کہ وہ کسی حادثے کی شکار ہوتی، اس نے بھیڑ کو بس میں بٹھالیا اور اصل مالک کی تلاش شروع کردی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: 12 دنوں سے مسلسل ایک دائرے میں گھومنے ولی بھیڑوں کی حیران کن ویڈیو وائرل
مقامی پولیس نے انہیں بتایاکہ یہ بھیڑ قریبی فارم کی ہوسکتی ہیں جو کبھی کبھار شاہراہ تک پہنچ جاتی ہیں۔ خاتون ڈرائیور نے جلد ہی فارم کا پتا لگالیا اور وہاں بھیڑ کو بحفاظت چھوڑدیا۔
سوشل میڈیا پر صارفین ان خاتون بس ڈرائیور کی اس کاوش کو کافی سرہا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News