وائرل ویڈیو؛ دلہا دلہن کا ڈانس دیکھ کر سب کے ہوش ہی اڑ گئے
دنیا بھر میں شادی کی تقریب کو یاد گار بنانے کے لئے ڈانس کیا جاتا ہے ، جس سے نا صرف تقریب کو چار چاند لگ جاتے ہیں بلکہ مہمان بھی خوش ہوجاتے ہیں۔
آج کل سوشل میڈیا پر ایسی ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہا دلہن بالی ووڈ کے ہٹ گانوں پر ایسی مہارت سے دانس کر رہے ہیں کہ انہیں دیکھ کر سب داد دینے پر مجبور ہی ہو جائیں۔
10 اس دولہا دلہن کے خوبصورت ڈانس پر نہ صرف شادی میں شریک مہمان تالیاں بجا کر انہیں داد دے رہے ہیں بلکہ انٹرنیٹ صارفین بھی کمنٹس کے ذریعے ان کی تعریف کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ڈانس کرنے کیلئے اسمارٹ ہونا ضروری نہیں، اب یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں
ایک صارف نے لکھا کہ ”حیران کن، اس دولہا دلہن نے تو کمال کر دیا۔“
ایک اور صارف نے لکھا کہ ”ایسی شاندار پرفارمنس پہلے نہیں دیکھی، اس خوبصورت جوڑی کے لیے نیک تمنائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
