
اسپین میں فیسٹیول کےدوران بیل ہجوم پر چڑھ دوڑا
اسپین میں بیلوں کی دوڑ کے سالانہ میلہ میں ایک بپھرے بیل نے دو تماشائیوں کو شدید زخمی کردیا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی اسپین میں ہونے والے بل رننگ فیسٹیول میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
میلے کے دوران ایک بپھرا بیل ہجوم میں کود گیا اور دو افراد کو شدید زخمی کرکے افراتفری مچادی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement