Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاند پر پہلا فٹ بال میچ 2035 میں کھیلے جانے کا امکان

Now Reading:

چاند پر پہلا فٹ بال میچ 2035 میں کھیلے جانے کا امکان
چاند

چاند پر پہلا فٹ بال میچ 2035 میں کھیلے جانے کا امکان

فٹ بال دنیا  کے مشہور  ترین کھیلوں میں سے ایک ہے جس کے شائقین کی تعداد شاید کسی بھی کھیل کے شائقین سے کہیں زیادہ ہے۔

لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا بھر میں مقبول اب یہ کھیل  جلد ہی چاند پر بھی کھیلا جانے والا ہے۔

سائنس دانوں کا خیال ہے کہ 2035 تک چاند پر فٹ بال کھیلی جا سکتی ہے لیکن یہ دنیا میں کھیلے جانے والے فٹ بال میچ سے ممکنہ طور پر مختلف ہوگا۔

چاند پر فٹ بال  میچ اس سے بالکل مختلف نظر آئے گا جو ہم زمین پر دیکھنے کے عادی ہیں۔

ماہرین کا خیال ہے کہ چاند پر فٹ بال میچ 10منٹ کے چار کوارٹرز پر مشتمل ہوگا  اور اس میں ایسی گیند استعمال ہوگی  جس میں ہوا نہیں بھری ہوگی ۔

Advertisement

کھیل کے ہر کوارٹر کے بعد کھلاڑیوں کو 20 منٹ کا وقفہ دیا جائے گا۔

وہاں کھیلنے والے کھلاڑی  روایتی سوٹ پہن کر نہیں کھیلیں گے بلکہ وہ بھاری بھرکم خلائی سوٹ پہن کر میدان میں اتریں گے جن کے اندر کولنگ سسٹم نصب ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر